the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی،25اگسٹ(ایجنسی) صدر پرنب مکھرجی، نائب صدر ڈاکٹر محمدحامد انصاری اور کانگریس صدر سونیا گاندھی سمیت کئی سیاستدانوں نے بہار اور ہریانہ کے سابق گورنر ڈ اکٹر اخلاق الرحمن قدوئی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور انہیں ایک اہم ماہر تعلیم اور موثر ایڈمنسٹریٹر بتایا ہے۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پدم وبھوشن سے سرفراز کئے گئے مسٹر قدوائی کا کل یہاں ایک پرائیویٹ ہسپتال میں 96 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ہی ان کے انتقال پر غم کا اظہار کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.